مہر خبررساں ایجنسی نے فلسطین الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ قطر کے نمائندے محمد عمادی سے فلسطینی صدرمحمود عباس نے ملاقات کی اس ملاقات میں قطر کے نمائندے نے فلسطین کی حمایت کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ اس ملاقات میں دونوں ممالک کے رہنماؤں نے فلسطین کی تازہ ترین صورتحال کا جائزہ لیا ۔ محمود عباس نے فلسطین میں جلد از جلد انتخابات کرانے پر تاکید کی۔
قطر کے نمائندے سے فلسطینی صدر نے ملاقات کی اس ملاقات میں قطر نے فلسطین کی حمایت کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
News ID 1895010
آپ کا تبصرہ